اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

Sunday, 10 January 2016

mardana kamzori ka ilajعضو تناسل کی لمبائی اور موٹائی کے لیے بہترین مکمل علاج



آپ کی ہر بیماری کا علاج دیسی طریقہ سے کیا جاتا ہے

 مردانہ کمزوری مکمل کورس

مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔ مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور 
یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے


                                      عضو تناسل کی لمبائی میں کم از کم 2 انچ اور موٹائی میں 1 انچ یقینی اضافہ ہو گا


سرعت انزال کیا ہے

جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنےسرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا انزال -  انزال منی - منی خارج ہونا- نکل جانا - باہر نکل آناسےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے

سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعیحالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سےبھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے

سرعت انزال کی وجوھات

عضو مخصوص کی حس یا سپاری کی حس کا بڑہ جا نا ۔ منی کے نقائص - مثلا منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا - ضعف قوت باہ ،یعنی گردوں کا ضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوے خارج ہو جا تی ہےمباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی جلق مشت زنی اغلام یعنی منڈے بازی  کثرت جماع ، بے وقت کا جماع۔


سرعت انزال کا علاج 







مردانھ کمزوری کا علاج امراض نسواں .کنورہ پن کی بحالی ۔ رحم کا ڈھیلا پڑنا .بندش ماہواری   کا مکمل علاج. امراض لیکوریا کا مکمل خاتمھ  امراض جریان،احتلام،سرعت انزال مایوس افراد کیلیے .خوشخبری

گورنمنٹ سے رجسڑڈ اسناد یافتہ


جو افراد جعلی ادویات استعمال کر کے مایوس ہو چکے ہیں


ایک بار ہم سے ضرور علاج کرایں بفضل تعا لیٰ بیماری سے مکمل نجات ملے گی۔


ہم اللہ کے فضل و کرم سے اچھی ادویات تیار کرتے ہیں بفضل تعا لیٰ بے شمار مریضوں کو اللہ شفاء 


دے رہا ہے




آپ کی دعاؤں کا طالب


حکیم محمد ابوبکر

03428822999 :رابطہ نمبر









Saturday, 20 December 2014

بالوں کی حفاظت کیلئے ،مختلف نسخے

بال گرنا بند اور لمبے کرنے کا طریقہ 




نسخہ :  ایک عدد سرخ پیاز لے کر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان
 کر اس کا پانی روزانہ سر پر لگائیں  15 منٹ  کیلئے بعد میں سر کو کسی 
 شیمپو  یا  صابن سے دھو لیں 
فوائد :  ایک ماہ تک بال گرنا بند ، لمبے اور ملائم ہو جائیں گے 



گرتے بالوں کیلئے، بہتریں نسخہ 




نسخہ :  سیاہ زیرہ  50  گرام ،  زیتون کا تیل  150 گرام ،
تیاری :  سیاہ زیرہ کو زیتون کے تیل میں ہلکی آنچ پر پکائیں ، جب زیرہ 
  جل کر سیاہ ہو جائے کسی مل مل کے کپڑے سے چھان کر زیرہ پھنک 
 دیں اور تیل کو کسی شیسے کی بوتل میں محفوظ کر لیں ۔
طریقہ : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مساج کریں
فوائد :  بال گرنا بند ہو جاتے ہیں، نئے بال آتے ہیں ، سکری خشکی ختم اور
 بال سیاہ ہو جاتے ہیں ۔
 بہت اچھا نسخہ ہیں



بالوں کو لمبا،سلکی اور طاقت ور بنانے کیلئے




نسخہ :  کالے ماش ثابت  100 گرام ، آملہ 50  گرام ،  سیکا کا ئی  50 گرام ،  میتھی کے بیج  20  گرام ،
 تیاری :  ان تمام چیزوں کو پیس کر سفوف بنا لیں ،  ہاف لیڑ پانی گرم کر کے اس میں آدھے گھنٹے کیلئے بھگو دیں ۔ 5 سے 10 منٹ کے لیے سر پر لگائیں پھر سر دھو لیں ۔ 
   15 دن کے وقفے سے دھرائیں یہ عمل 
 فوائد :  اس سے بال لمبے ، گھنے اور مضبوط ہوں گے اور گرنا بھی بند ہو جائیں گے ۔


لیموں کے رس سے بال خوبصورت اور ملائم کرنا

ایک چمچ لیموں کا رس کسی بھی تیل میں ملا کررات کو جڑوں اور بالوں پر ہلکا ہلکا لگا کر سو جائیں صبح سر د ھو لیں  


بالوں کو سیاہ رکھنے کا بہتریں طریقہ 

نسخہ :  زیتون کے تیل سے  رات کو سونے سے پہلے بالوں میں اچھی طرح
 مساج کریں روزانہ ، انشااللہ  بال کبھی سفید نہیں ہوں گے ۔



بالوں کا گرنا بند اور خشکی ختم


























مہندی سے بالوں کی حفاظت 







بالوں کی دیکھھ بھال کیلئے ٹپس





Sunday, 14 December 2014

سر کے امراض کیلئے ، مختلف ، نسخے

شدید سر درد کا علاج، درد شقیقہ



نسخہ :  یہ ایک ایسا سر درد ہے جو اکثر سر کے نصف حصہ میں ہوتا ہے ، کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے  تڑپنے لگتی ہیں ۔
نسخہ ترکیب : دیسی نمک  5 گرام ، 75  گرام ، پانی میں اچھی طرح ملا کر حل کر لیں پانچ منٹ کے بعد پانی نتھار کر کسی شیشی میں ڈال لیں ۔ 
استعمال :  جب شدید درد ہو تو ناک کے دونوں طرف دو سے تین قطرے ٹپکائیں درد ختم ہو جائے گا ۔

ہر قسم کے سر درد کا فوری آرام




نسخہ : چونا قلعی  15 گرام ، نوشادر 15 گرام ، 
تیاری : دونوں کو باریک پیس کر کھلے منہ والی شیشی میں ڈال کر مضبوطی
 سے بند کر کے 24 گھنٹے رکھنے کے بعد ایک دم ڈھکن کھولیں اور زور
 سے 3 سے 4 بار سونگھیں ، سر درد فوری ختم ہو جائے گا ۔






Wednesday, 3 December 2014

مردوں میں، اولاد پیدا کرنے والے ، جراثیم کا علاج

مردوں کے لیے اولاد پیدا کرنے والے، جراثیم کا علاج


نسخہ :  سنگھاڑہ  50 گرام ، دیسی گھی  20 گرام ،تیاری :  سنگھاڑہ کا پاوڈر کر کے دیسی گھی میں براؤن کر لیں اس میں دو چمچ پانی اور ٹھوڑی سی   چینی ملا کر حلوہ بنا لیں طریقہ : ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھھ کھائیں ، ایک ماہ تک یاد رہے روزانہ اسی طرح تازہ حلوہ بنا  کر کھائیں 

فوائد :  جریان احتلام ختم کرتا ہے اور اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتا ہے ۔




Monday, 1 December 2014

موٹاپا، ختم کرنے کیلئے ، نایاب نسخے

موٹاپا ختم کرنے کیلئے، لا جواب نسخہ


نسخہ :  سونف  50 گرام ، اجوائن دیسی  50 گرام ، ثنا مکی  100 گرام ، تخم خربوزہ  100 گرام ،
تیاری :  تمام ادویات کو اچھی طرح صاف کر کے دس کلو پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پانی 
  جب سات کلو رہ جائے تو پانی کو چھان کر بوتلوں میں محفوظ کر کے رکھھ لیں ۔
طریقہ :  صبح و شام خالی پیٹ آدھا گلاس نیم گرم کر کے پیئں 1 سے 2 ماہ تک ۔ 
فوائد  :  تمام جسمانی سوزش ختم کرتا ہے اور یورک ایسڈ ختم کرتا ہے گیس قبض ختم کرتا ہے ، پیٹ  اور جسم کی فالتو چربی ختم کر کے جسم کو خوبصورت بناتا ہے ، بہت عمدہ اور لا جواب نسخہ ہے ۔


موٹاپا کم کرنے کیلئے ٹپس


مردوں ، میں قوت اور امساک کیلئے، نسخے

امساک ، اور قوت جماع کا نسخہ 



نسخہ :  عقر قرحا  10 گرام ، سوئنڈ  10 گرام ، لونگ  10 گرام ، کیسر  10 گرام ، فلفل دراز  10 گرام ، جاوتری  10 گرام ، صندل سفید  10 گرام ،
  سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
طریقہ :   3 گرام ، خالی پیٹ جماع سے 3 گھنٹہ پہلے ایک پاؤ دودھ کیساتھھ ۔
فوائد  :   بے حد امساک ہوتا ہے اور قوت جماع میں اضافہ ہوتا ہے ۔



اردوادب، شاعری کیلئے یہاں کلک کریںhttp://linksupdates.blogspot.com/

Sunday, 30 November 2014

ہاضمہ ، کی درستگی کیلئے ، نسخے

قوت اور ہاضمہ کیلئے


نسخہ :  آملہ خشک  40 گرام ، آملہ سار گندھک 40 گرام ، شہد  80 گرام ،
تیاری : دونوں کو اچھی طرح باریک پیس کر اس میں شہد ملا دیں 
طریقہ : روزانہ ایک چائے کا چمچ کسی بھی وقت استعمال کر لیں  ۔
فوائد :  بے حد قوت پیدا کرتا ہے اور ہاضمہ درست کرتا ہے۔ 


ہا ضمہ  ، کیلئے نسخہ 



نسخہ :   پودینہ خشک  10 گرام ، نوشادر  5 گرام ،  انار دانہ  10 گرام ، مرچ سیاہ  15 گرام ،اجوائن دیسی  25 گرام ، سونف 10 گرام ، زیرہ سفید  10 گرام ، الائچی کلاں  8 گرام ، نمک خوردنی  10 گرام ، نمک سیاہ  10 گرام ،  ست لیموں  4 گرام ، ملٹھی  10 گرام ،
تیاری :  تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں 
طریقہ :  صبح ، دوپہر اور رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھھ
فوائد  :  کھٹے  میٹھے ڈکار ، گیس اور ہاضمہ کی خرابی درست کرتا ہے   عمدہ نسخہ ہے ۔




Thursday, 27 November 2014

مردانہ قوت کیلئے لا جواب ، نسخے

نہایت، مقوی باہ اورمغلظ منی 


نسخہ :  موصلی سفید  10 گرام ، موصلی سیاہ  10 گرام ، تالمکانہ 10 گرام ، تخم کونچ  10 گرام ،گوکھرو 10 گرام ،  موصلی سنبل 10 گرام ، مصری 100 گرام ،
تیاری :    تمام ادویات کو اچھی طرح باریک پیس سفوف بنا لیں 
طریقہ :   اس میں سے 5 گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کے ساتھھ 1 ماہ تک استعمال کریں ۔
فوائد  :    نہایت مفید ہے ، منی کو پیدا کرتا ہے گاڑھا کرتا ہے طاقت دیتا ہے ۔


    
سرعت انزال کیلئے، لا جواب نسخہ


نسخہ :  پھلی ببول بغیر دانہ کے 40 گرام ، ستاور 40 گرام ، ثعلب دانہ 40 گرام ، تالمکانہ 40 گرام ،
تیاری :  تمام ادویات کا اچھی طرح باریک سفوف بنا لیں
طریقہ :  2 گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھھ ایک پاؤ  ، 25 دن تک استعمال کریں 
فوائد  :  سرعت انزال کا خاتمہ کر کے قوت امساک پیدا کرتی ہے ، خیالات کی وجہ سے آنے والے پیشاب اور منی کے قطروں اور احتلام کی مرض  کو روکتی ہے  لا جواب امساک پیدا کرتی ہے ۔

مردانہ کمزوری، جڑ سے ختم 



نسخہ :  رہگ ماھی  40 گرام ، زعفران 8 گرام ، ورق سونا 1گرام ، جنسنگ سفید 40 گرام،عنبر 4 گرام ، مغز جائفل 25 گرام ، تخم پیاز 25 گرام ، 
تیاری :  ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کریں اور ناقی تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر  سب کو اکٹھا مکس کر دیں
طریقہ :  آدھا گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھھ  20 دن تک استعمال کریں
فوائد :   ختم شدہ قوت مردانگی اس نسخے کے استعمال سے بحال ہو جاتی ہے مرد کو کبھی بھی  شرمندگی کا سامنہ نہیں کرنا پڑتا، پورے جسم میں بے انتہا طاقت پیدا ہوتی ہے سرعت انزال ، جریان احتلام جیسے امراض کا خاتمہ ہوتا ہے ۔


 

Wednesday, 26 November 2014

عضو خا ص ، کیلئے بہترین ، طلاء

عضو خاص، کیلئے کچھوے کا طلاء 


نسخہ :  جوان کچھوے کا گوشت آدھا کلو ، جوان اصیل مرغے کا گوشت آدھا کلو ، مالکنگنی ایک کلو ،
تیاری :  کچھوے اور مرغے کے گوشت کا موٹا موٹا قیمہ کر کے اس میں مالکنگنی مکس کر کے مشین میں سے ان کا تیل نکال لیں اور شیشی میں رکھھ لیں، تھوڑا سا تیل کیپسول میں بھر لیں۔
طریقہ :  دس قطروں کی عضو خاص پر مالش کریں ، نیچے کا حصہ اور آگے والا حصہ چھوڑ کر اوپر پٹی باندھ لیں اور ایک کیپسول روزانہ رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ کیساتھھ  کم از کم ایک ماہ تک استعمال کریں ۔
فوائد : بہت عمدہ چیز ہے جوانی کی غلط کاریوں کا ازالہ کرتی ہے عضو خاص کی مردو رگوں کو طاقت دیتی ہے عضو خاص کو طاقت دیتی ہے اور موٹا کرتی ہے جوانی لوٹا دیتی ہے ۔


عضو خاص ، کو موٹا اور سخت کرنا



نسخہ : عاقر قرحا  15 گرام ، مغز پنبہ دانہ 30 گرام ، تلوں کا تیل  100 گرام 
تیاری : دونوں کو تیل میں مکس کر کے ہلکی آنچ پر جلا لیں پھر مل مل کے کپڑے سے پن کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھھ لیں
طریقہ :  رات سوتے وقت 10 سے 15 قطرے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو پر کچھھ نہیں ناندھنا صبح اٹھھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد :  عضو خاص کو طاقت دیتا ہے موٹا کرتا ہے اور سخت کرتا ہے ۔




Tuesday, 25 November 2014

عورتوں کے امراض ، کیلئے ، نسخے

لیکوریا کا عکاج 


نسخہ :  اسگندھ 50 گرام ، موصلی سفید 50 گرام ، سونٹہ 10 گرام ، مصری 110 گرام 
تیاری : ان سب کا باریک  سفوف بنا لیں ،  صبح اور شام ایک کھانے کا چمچ دودھ کے ساتھھ 15 یوم تک۔

حاملہ، کی قے بند کرنے کیلئے


نسخہ :   مکئی کے سٹہ پر جو بال ریشم کی طرح ہوتے ہیں ۔ ان کو جلا کر سیاہ بنا لیں ، ایک چٹکی راکھھ استعمال کریں پانی کے ساتھھ ،  ا نشااللہ  فوری قے آنا بند ہو جائے گی ،
اور منہ میں الائچی رکھنے سے بھی افاقہ ہوتا ہے ۔


 

Monday, 24 November 2014

مردانہ کمزوری کیلئے بہترہن ، نسخے

جریان، احتلام، سرعت انزال


نسخہ :    تخم خرفہ 50 گرام ، کشنیز 50 گرام ، اسپغول سالم 50 گرام ،گل نیلوفر 30 گرام ۔
تیاری :  تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
طریقہ :  صبح و شام نہار منہ 1 کھانے کا چمچ پانی کے ساتھھ 
فوائد  :  جریان ، احتلام اور سرعت انزال کے تمام مریضوں کے لیے نہایت مفید اور عمدہ چیز ہے ۔

سفوف امساک 



نسخہ :   مصری تخم بادانجان 10 گرام ، شقاقل مصری 10 گرام ، الائچی خورد 10 گرام ،  چینی 20 گرام 
تیاری : سب کا سفوف بنا لیں ، جماع سے چار گھنٹہ پہلے  6 گرام نیم گرم دودھ  آدھا کلو کے ساتھھ 
فوائد :  خوب امساک ہوتا ہے اور بے ضر چیز ہے ۔

منی کا کم ہونا

نسخہ :  آدھا کلو دودھ  میں شہد دو چمچ ڈال کر روزانہ پیا کریں رات سونے سے پہلے 
فوائد :  منی کی کمی پوری کرتا ہے ، جماع سے لطف حاصل ہو گا ، جسم کو طاقت ملے گی۔ 


شہوانی قوت بڑھانے کیلئے

نسخہ :    3 انڈے نیم ابلے ہوے ، ایک چٹکی نمک ، ایک چٹکی فلفل سیا ، ایک چٹکی فلفل دراز ، ایک چمچ شہد ڈال کر کھائیں روزانہ ، اوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں
فوائد :  ایک ماہ میں ایک ہفتہ کھائیں ، شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے جوڑوں کے درد کو بھی ختم کرتا ہے۔
نوٹ :  شادی شودہ افراد کے لیے زیادہ بہتر ہے۔ 

مغلظ منی 


نسخہ الشفاء :  سفید تل 50 گرام ، مصری 50 گرام ، دونوں کا باریک سفوف بنا لیں 
 روزانہ شام 5 بجے ، 3 گرام خالی پیٹ دودھ کے ساتھھ 15 دن تک ، منی کی کمی پوری ہو جائے گی ۔

لا جواب قوت، قوت باہ 



نسخہ الشفاء :  عقر قرحا 1 تولہ ، جاوتری 1 تولہ ، سنڈھ 1 تولہ ، جائفل 20 گرام ، پانچ انڈوں کی ذردی ،

تیاری  :  ان سب کو پانچ انڈوں کی زردی میں اچھی طرخ رگڑائی کر کے ، چنے کے برابر گولیاں بنا لیں، ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھھ 
فوائد :  ایک ہفتہ میں نا قابل برداشت قوت پیدا ہو جائے گی ، بہت عمدہ چیز ہے ۔




نزلہ ، زکام سے نجات کیلئے نسخے

نزلہ ، زکام اور کھانسی کا علاج


ادرک سے علاج

ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر اچھی طرح ابال لیں پھر اس میں 1 چائے کا چمچ شہد ملا کر گرم گرم پیں ۔ 
دن میں 2 سے 3 بار پیں انشااللہ  نزلہ ، زکام سے نجات مل جائے گی ۔


شہد سے علاج











جوڑوں کے درد کیلئے نسخے

جوڑوں اور پٹھوں میں بے انتہا قوت



نسخہ الشفاء :    دار چینی  6 گرام ، تین پاؤ دودھ ، ایک پاؤ پانی ، چینی حسب ذائقہ 
تیاری :   دار چینی کو پیس کر دودھ اور پانی میں پکائیں اور کفگیر ہلا تے ریئں جب دودھ ذرا گاڑھا ہو جائے تو اس میںحسب ذائقہ چینی ملا کر، صبح نہار منہ سات یوم تک پیئں ۔
فوائد :   جوڑوں ، اعصاب اور پٹھوں کو بے انتہا طاقت دیتا ہے اور درد دور کرتا ہے ۔    


معدہ، جگر،اعصابی کمزوری




نسخہ :  اجوائن ثابت  2 گرام ،  رات سوتے وقت ایک گلاس تازہ پانی کے

   ساتھھ  1 ماۃ تک 
فوائد :  قوت باہ ، معدہ ، جگر ، اعصابی کمزوری دل و دماغ ، مثانہ کی کمزوری پیشاب کے قطرے آنا اور موٹاپا کے لیے نہایت مفید ہے۔


جوڑوں کی طاقت کا حلوہ



نسحہ الشفاء :   میدہ گندم  50 گرام ، مغز کدو  50 گرام ، مغز تربوز  50 گرام ، گوند کیکر 10 گرام ، خالص دیسی گھی250 گرام ، چینی  50 گرام ،
تیاری :  میدہ کو دیسی گھی میں آہستہ آہستہ ہلکی آنچ پر بھو نیں جب رنگ سرخ ہو جائے تو اس کو اتار کر رکھھ دیں باقی تمام مغزیات کو کوٹ کر بھونے ہوئے میدہ میں ڈال دیں پھر چینی کا پانی میں شیرا بنا کر ڈالیں پھر اس کو ہلکی آنچ پر 2 سے 3 منٹ تک بھونیں ، حلوہ کی طرح بن جائے گا۔
طریقہ :   1 چمچ کھا نے والا صبح و شام  نہار منہ نیم گرم دودھ کے ساتھھ ۔
فوائد  :   اعصاب اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتا ہے اور جوڑوں کے درد کو بھی ختم کرتا ہے ، ایک ماہ سے زیادہ استعمال نہیں کرنا ۔




Sunday, 23 November 2014

دماغی کمزوری کیلئے نسخے

دماغی کمزوری اور کیرے کا نسخھ

نسخھ الشفاء:     چاروں مغز 125 گرام ،  خشخاس 125 گرام ،   سونف 125 گرام ،  بھنے ہوئے چنے 500 گرام 
ترکیب تیاری:       تمام چیزوں کو پیس کر سفوف بنا لیں ، خشخاس کو اچھی طرح دھو کر صاف کر کے پیس لیں
طریقھ استعمال:   صبح نہار 1 چمچ دودھ کے بغیر اور رات سونے سے پہلے 1 چمچ دودھ کے ساتھھ  1 ماہ استعمال کریں
فوائد :   دماغی کمزوری ،سر کا درد اور کیرے کے لیے نہایت مفید ہے دماغ کو طاقت دیتا ہے نظر کی وجہ سے سر کے درد کو بھی ختم کرتا ہے۔


دماغی کمزوری اورقوت باہ



نسخھ الشفاء: مغز بادام 50 گرام ، مغز پستہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام ، خالص شہد 300 گرام،
تیاری : تمام مغزیات کو موٹا موٹا کوٹ لیں خالص شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر کے شیشے کے جار میں رکھھ لیں معجون کی طرح بن جائے گا۔
طریقھ : 1 چمچ صرف رات کو کھانے کے دو گھنٹے بعد نیم گرم دودھ کیساتھھ 
فوائد :  دماغ کی کمزوری دور کرتا ہے اور جسم میں طاقت پیدا کرتا ہے جسمانی طاقت پیدا کرتا ہے نظر کی کمزوری بھی  دور کرتا ہے۔


بادام ، دماغ کی طاقت




نسخہ الشفاء : بادام پاؤڈر  5 گرام ، ایک عدد دیسی انڈہ ، ایک چمچ چینی ، ایک چمچ زیتون کا تیل ،
تیاری :  انڈے کو اچھی طرح پھینٹں اس میں ایک چمچ چینی اور بادام کا پاؤڈر مکس کر کے ہاف فرائی کر کے صبح نہار منہ  کھائیں بعد میں دودھ پی لیں ۔
فوائد :  بادام میں دماغ کے جوہر کی پرورش اور نشونما کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے انڈے اور بادام کو ملا کر ناشتہ کیا جائے اس سے عمدہ کوئی چیز نہں ۔  





  

Saturday, 22 November 2014

Weight Loss nuskhe

Weight kam karny ka nuskha



green tea                        5gm
sukha podena                 5gm
darcheni                          2gm
lemon                               1

daily subha nehar mu in sab ko pani main paka  kar peny se weight or pate kam hota ha,

1 month istemal kary bhot acha totka ha zaror istemal kary.

Weight kam karny ka safoof



ajwain                 50gm
kalonji                50gm
sonf                     50gm

in sab ka powder bana lay or subha khali peat neem garam pani kay sath 1 tea spone  
or sham 5 bajy khali peat 1 tea spone,
1 month istemal kary weight or peat kam ho jay ga or peat saff ho jay ga.

Weight kam karny ki ehtiyat










Friday, 21 November 2014

Eyes ka ilaaj

Ankhon kay ilaaj kay liye nuksy





mandi botti ka aik phool lay kar pani ki maddat sey nigal lay 15 days tak istemal kary, ankho ki nazzar or kamzori dor hoti ha.


Ankhon kay amraz dur karta ha



sonf kay phool par , pari hui shabnam ko droper ki maddad sey dalna ha , ankhon kay bhot sary amraz door hu jaye gay.

Jala or nazar ki kamzori 




subha kay waqt march april kay mosam main gulab kay tazza tazza phollo par pari hui  shabnam ko aktha kar kay kesi droper main dal lay,
ankhon main 3 sey 4 qattray rozana subha daly 15 din tak istemal kary, inshallah ankhon ki nazzar sahi ho jay gi or ayenda koi bemari na lagy gi.