اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

Monday, 24 November 2014

مردانہ کمزوری کیلئے بہترہن ، نسخے

جریان، احتلام، سرعت انزال


نسخہ :    تخم خرفہ 50 گرام ، کشنیز 50 گرام ، اسپغول سالم 50 گرام ،گل نیلوفر 30 گرام ۔
تیاری :  تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
طریقہ :  صبح و شام نہار منہ 1 کھانے کا چمچ پانی کے ساتھھ 
فوائد  :  جریان ، احتلام اور سرعت انزال کے تمام مریضوں کے لیے نہایت مفید اور عمدہ چیز ہے ۔

سفوف امساک 



نسخہ :   مصری تخم بادانجان 10 گرام ، شقاقل مصری 10 گرام ، الائچی خورد 10 گرام ،  چینی 20 گرام 
تیاری : سب کا سفوف بنا لیں ، جماع سے چار گھنٹہ پہلے  6 گرام نیم گرم دودھ  آدھا کلو کے ساتھھ 
فوائد :  خوب امساک ہوتا ہے اور بے ضر چیز ہے ۔

منی کا کم ہونا

نسخہ :  آدھا کلو دودھ  میں شہد دو چمچ ڈال کر روزانہ پیا کریں رات سونے سے پہلے 
فوائد :  منی کی کمی پوری کرتا ہے ، جماع سے لطف حاصل ہو گا ، جسم کو طاقت ملے گی۔ 


شہوانی قوت بڑھانے کیلئے

نسخہ :    3 انڈے نیم ابلے ہوے ، ایک چٹکی نمک ، ایک چٹکی فلفل سیا ، ایک چٹکی فلفل دراز ، ایک چمچ شہد ڈال کر کھائیں روزانہ ، اوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں
فوائد :  ایک ماہ میں ایک ہفتہ کھائیں ، شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے جوڑوں کے درد کو بھی ختم کرتا ہے۔
نوٹ :  شادی شودہ افراد کے لیے زیادہ بہتر ہے۔ 

مغلظ منی 


نسخہ الشفاء :  سفید تل 50 گرام ، مصری 50 گرام ، دونوں کا باریک سفوف بنا لیں 
 روزانہ شام 5 بجے ، 3 گرام خالی پیٹ دودھ کے ساتھھ 15 دن تک ، منی کی کمی پوری ہو جائے گی ۔

لا جواب قوت، قوت باہ 



نسخہ الشفاء :  عقر قرحا 1 تولہ ، جاوتری 1 تولہ ، سنڈھ 1 تولہ ، جائفل 20 گرام ، پانچ انڈوں کی ذردی ،

تیاری  :  ان سب کو پانچ انڈوں کی زردی میں اچھی طرخ رگڑائی کر کے ، چنے کے برابر گولیاں بنا لیں، ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھھ 
فوائد :  ایک ہفتہ میں نا قابل برداشت قوت پیدا ہو جائے گی ، بہت عمدہ چیز ہے ۔




0 comments:

Post a Comment