اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

Wednesday, 3 December 2014

مردوں میں، اولاد پیدا کرنے والے ، جراثیم کا علاج

مردوں کے لیے اولاد پیدا کرنے والے، جراثیم کا علاج


نسخہ :  سنگھاڑہ  50 گرام ، دیسی گھی  20 گرام ،تیاری :  سنگھاڑہ کا پاوڈر کر کے دیسی گھی میں براؤن کر لیں اس میں دو چمچ پانی اور ٹھوڑی سی   چینی ملا کر حلوہ بنا لیں طریقہ : ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھھ کھائیں ، ایک ماہ تک یاد رہے روزانہ اسی طرح تازہ حلوہ بنا  کر کھائیں 

فوائد :  جریان احتلام ختم کرتا ہے اور اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتا ہے ۔




0 comments:

Post a Comment