اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

Monday, 24 November 2014

نزلہ ، زکام سے نجات کیلئے نسخے

نزلہ ، زکام اور کھانسی کا علاج


ادرک سے علاج

ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر اچھی طرح ابال لیں پھر اس میں 1 چائے کا چمچ شہد ملا کر گرم گرم پیں ۔ 
دن میں 2 سے 3 بار پیں انشااللہ  نزلہ ، زکام سے نجات مل جائے گی ۔


شہد سے علاج











0 comments:

Post a Comment