بالوں کی حفاظت
نہانے سے پہلے بالوں میں ناریل کے تیل کا مساج کریں اس سے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں اورخشکی ختم ہوتی ہے۔
سر میں خشکی ہو تو چقندر کو کاٹ کر پتوں سمیت ابال لیں، پھر اس پانی کو شیمپوں کی طرح لگا کر بال دھوئیں 3 گھنٹے تک لگا رہے پھر سادہ پانی سے سر دھو لیں، اس سے نہ صرف سکری دور ہوتی ہے بلکہ بال مضبوط ، اور گھنے ہوتے ہیں۔
چہرے کے داغ دھبے دور کرنے کیلے
لیموں کے چھلکے دودھ میں پیس کر رات کو لگانے سے، چہرے کے داغ ختم ہوتے ہیں ۔
رات کو سونے سے پہلے بالائی میں لیموں کے چند قطرے ڈال کر ملنے سے ، چہرے کے داغ دھبے دور ہو جا تے ہیں ۔
ناخنوں میں چمک پیدا کرنے کیلئے
ناخنوں کو چمکدار بنانے کے لیے ان پر لہسن چھیل کر یا لیموں کا رس لگانا چاہیے اس سے ناخنوں میں چمک پیدا ہو جائے گی۔
پاؤں میں پسینہ آنے کی صورت میں
جوتا پہننے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر پسی ہوئی پھٹکری لگانے سے پاؤں میں پسینہ نہیں آئے گا۔
بال چمکدار بنانا
بالوں کو چمکدار بنانے کے لیے لیموں کا رس نکال کر اس کی مالش کر کے تھوڑی دیر بعد دھو لیں۔
بجلی کی بچت کا ٹوٹکہ
بلبوں کی نسبت ٹیوب لا ئٹس کم بجلی خرچ کرتی ہیں، جب ٹیوب لائٹس آن کرنے کے لیے سوئچ دبایا جاتا ہے تو اس لمحہ وہ زیادہ بجلی خرچ کرتی ہیں۔
اس لیے ٹیوب لائٹ کو بار بار بجھانے کی نسبت ایک بار جب زیادہ دیر کے لیے کمرے سے باہر جائیں تو پھر اسے بجھائیں۔ ایک بار جب ٹیوب لائٹ آن ہو جائے
تو پھر اس میں بجلی بہت کم خرچ ہوتی ہے ۔
چہرے کا رنگ خوبصورت اور صاف کرنے کیلئے
رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ سے چہرے کو دھو کر نرم کپڑے سے خشک کرلیں، پھر کلونجی کے چند قطروں کا چہرے پر مساج کر کے سو جائیں، صبح اٹھھ کر نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو لیں۔
چہرے خوبصورت اور دلکش نظر آئے گا۔
ہاتھوں اور پاؤں کو خوبصورت اور نرم بنانے کیلئے
رات کو سونے سے پہلے آدھا چمچ پٹرولیم جیلی میں چند قطرے گلاب کا عرق اور لیموں کے ملا کر ہاتھوں اور پاؤں پر اچھی طرح مل لیں، صبح اٹھھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔

0 comments:
Post a Comment