امساک ، اور قوت جماع کا نسخہ
نسخہ : عقر قرحا 10 گرام ، سوئنڈ 10 گرام ، لونگ 10 گرام ، کیسر 10 گرام ، فلفل دراز 10 گرام ، جاوتری 10 گرام ، صندل سفید 10 گرام ،
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
طریقہ : 3 گرام ، خالی پیٹ جماع سے 3 گھنٹہ پہلے ایک پاؤ دودھ کیساتھھ ۔
فوائد : بے حد امساک ہوتا ہے اور قوت جماع میں اضافہ ہوتا ہے ۔
اردوادب، شاعری کیلئے یہاں کلک کریںhttp://linksupdates.blogspot.com/
اردوادب، شاعری کیلئے یہاں کلک کریںhttp://linksupdates.blogspot.com/
0 comments:
Post a Comment