عضو خاص، کیلئے کچھوے کا طلاء
نسخہ : جوان کچھوے کا گوشت آدھا کلو ، جوان اصیل مرغے کا گوشت آدھا کلو ، مالکنگنی ایک کلو ،
تیاری : کچھوے اور مرغے کے گوشت کا موٹا موٹا قیمہ کر کے اس میں مالکنگنی مکس کر کے مشین میں سے ان کا تیل نکال لیں اور شیشی میں رکھھ لیں، تھوڑا سا تیل کیپسول میں بھر لیں۔
طریقہ : دس قطروں کی عضو خاص پر مالش کریں ، نیچے کا حصہ اور آگے والا حصہ چھوڑ کر اوپر پٹی باندھ لیں اور ایک کیپسول روزانہ رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ کیساتھھ کم از کم ایک ماہ تک استعمال کریں ۔
فوائد : بہت عمدہ چیز ہے جوانی کی غلط کاریوں کا ازالہ کرتی ہے عضو خاص کی مردو رگوں کو طاقت دیتی ہے عضو خاص کو طاقت دیتی ہے اور موٹا کرتی ہے جوانی لوٹا دیتی ہے ۔
نسخہ : عاقر قرحا 15 گرام ، مغز پنبہ دانہ 30 گرام ، تلوں کا تیل 100 گرام
تیاری : دونوں کو تیل میں مکس کر کے ہلکی آنچ پر جلا لیں پھر مل مل کے کپڑے سے پن کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھھ لیں
طریقہ : رات سوتے وقت 10 سے 15 قطرے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو پر کچھھ نہیں ناندھنا صبح اٹھھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : عضو خاص کو طاقت دیتا ہے موٹا کرتا ہے اور سخت کرتا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment