تیاری : ان سب کا باریک سفوف بنا لیں ، صبح اور شام ایک کھانے کا چمچ دودھ کے ساتھھ 15 یوم تک۔
حاملہ،کی قے بند کرنے کیلئے
نسخہ : مکئی کے سٹہ پر جو بال ریشم کی طرح ہوتے ہیں ۔ ان کو جلا کر سیاہ بنا لیں ، ایک چٹکی راکھھ استعمال کریں پانی کے ساتھھ ، ا نشااللہ فوری قے آنا بند ہو جائے گی ، اور منہ میں الائچی رکھنے سے بھی افاقہ ہوتا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment