بال گرنا بند اور لمبے کرنے کا طریقہ
نسخہ : ایک عدد سرخ پیاز لے کر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان
کر اس کا پانی روزانہ سر پر لگائیں 15 منٹ کیلئے بعد میں سر کو کسی
شیمپو یا صابن سے دھو لیں
فوائد : ایک ماہ تک بال گرنا بند ، لمبے اور ملائم ہو جائیں گے
گرتے بالوں کیلئے، بہتریں نسخہ
نسخہ : سیاہ زیرہ 50 گرام ، زیتون کا تیل 150 گرام ،
تیاری : سیاہ زیرہ کو زیتون کے تیل میں ہلکی آنچ پر پکائیں ، جب زیرہ
جل کر سیاہ ہو جائے کسی مل مل کے کپڑے سے چھان کر زیرہ پھنک
دیں اور تیل کو کسی شیسے کی بوتل میں محفوظ کر لیں ۔
طریقہ : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مساج کریں
فوائد : بال گرنا بند ہو جاتے ہیں، نئے بال آتے ہیں ، سکری خشکی ختم اور
بال سیاہ ہو جاتے ہیں ۔
بہت اچھا نسخہ ہیں
بالوں کو لمبا،سلکی اور طاقت ور بنانے کیلئے
نسخہ : کالے ماش ثابت 100 گرام ، آملہ 50 گرام ، سیکا کا ئی 50 گرام ، میتھی کے بیج 20 گرام ،
تیاری : ان تمام چیزوں کو پیس کر سفوف بنا لیں ، ہاف لیڑ پانی گرم کر کے اس میں آدھے گھنٹے کیلئے بھگو دیں ۔ 5 سے 10 منٹ کے لیے سر پر لگائیں پھر سر دھو لیں ۔
15 دن کے وقفے سے دھرائیں یہ عمل
فوائد : اس سے بال لمبے ، گھنے اور مضبوط ہوں گے اور گرنا بھی بند ہو جائیں گے ۔
لیموں کے رس سے بال خوبصورت اور ملائم کرنا
ایک چمچ لیموں کا رس کسی بھی تیل میں ملا کررات کو جڑوں اور بالوں پر ہلکا ہلکا لگا کر سو جائیں صبح سر د ھو لیں
بالوں کو سیاہ رکھنے کا بہتریں طریقہ
نسخہ : زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے بالوں میں اچھی طرح
مساج کریں روزانہ ، انشااللہ بال کبھی سفید نہیں ہوں گے ۔
بالوں کا گرنا بند اور خشکی ختم
مہندی سے بالوں کی حفاظت
بالوں کی دیکھھ بھال کیلئے ٹپس
0 comments:
Post a Comment