اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

Thursday, 27 November 2014

مردانہ قوت کیلئے لا جواب ، نسخے

نہایت، مقوی باہ اورمغلظ منی 


نسخہ :  موصلی سفید  10 گرام ، موصلی سیاہ  10 گرام ، تالمکانہ 10 گرام ، تخم کونچ  10 گرام ،گوکھرو 10 گرام ،  موصلی سنبل 10 گرام ، مصری 100 گرام ،
تیاری :    تمام ادویات کو اچھی طرح باریک پیس سفوف بنا لیں 
طریقہ :   اس میں سے 5 گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کے ساتھھ 1 ماہ تک استعمال کریں ۔
فوائد  :    نہایت مفید ہے ، منی کو پیدا کرتا ہے گاڑھا کرتا ہے طاقت دیتا ہے ۔


    
سرعت انزال کیلئے، لا جواب نسخہ


نسخہ :  پھلی ببول بغیر دانہ کے 40 گرام ، ستاور 40 گرام ، ثعلب دانہ 40 گرام ، تالمکانہ 40 گرام ،
تیاری :  تمام ادویات کا اچھی طرح باریک سفوف بنا لیں
طریقہ :  2 گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھھ ایک پاؤ  ، 25 دن تک استعمال کریں 
فوائد  :  سرعت انزال کا خاتمہ کر کے قوت امساک پیدا کرتی ہے ، خیالات کی وجہ سے آنے والے پیشاب اور منی کے قطروں اور احتلام کی مرض  کو روکتی ہے  لا جواب امساک پیدا کرتی ہے ۔

مردانہ کمزوری، جڑ سے ختم 



نسخہ :  رہگ ماھی  40 گرام ، زعفران 8 گرام ، ورق سونا 1گرام ، جنسنگ سفید 40 گرام،عنبر 4 گرام ، مغز جائفل 25 گرام ، تخم پیاز 25 گرام ، 
تیاری :  ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کریں اور ناقی تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر  سب کو اکٹھا مکس کر دیں
طریقہ :  آدھا گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھھ  20 دن تک استعمال کریں
فوائد :   ختم شدہ قوت مردانگی اس نسخے کے استعمال سے بحال ہو جاتی ہے مرد کو کبھی بھی  شرمندگی کا سامنہ نہیں کرنا پڑتا، پورے جسم میں بے انتہا طاقت پیدا ہوتی ہے سرعت انزال ، جریان احتلام جیسے امراض کا خاتمہ ہوتا ہے ۔


 

0 comments:

Post a Comment