قوت اور ہاضمہ کیلئے
نسخہ : آملہ خشک 40 گرام ، آملہ سار گندھک 40 گرام ، شہد 80 گرام ،
تیاری : دونوں کو اچھی طرح باریک پیس کر اس میں شہد ملا دیں
طریقہ : روزانہ ایک چائے کا چمچ کسی بھی وقت استعمال کر لیں ۔
فوائد : بے حد قوت پیدا کرتا ہے اور ہاضمہ درست کرتا ہے۔
ہا ضمہ ، کیلئے نسخہ
نسخہ : پودینہ خشک 10 گرام ، نوشادر 5 گرام ، انار دانہ 10 گرام ، مرچ سیاہ 15 گرام ،اجوائن دیسی 25 گرام ، سونف 10 گرام ، زیرہ سفید 10 گرام ، الائچی کلاں 8 گرام ، نمک خوردنی 10 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام ، ست لیموں 4 گرام ، ملٹھی 10 گرام ،
تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
طریقہ : صبح ، دوپہر اور رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھھ
فوائد : کھٹے میٹھے ڈکار ، گیس اور ہاضمہ کی خرابی درست کرتا ہے عمدہ نسخہ ہے ۔